Urdu English Dictionary

 
104 result(s) found for the word 'ALU' :

Sr.English WordsUrdu Words
66 ALUMINIUM PASTE R

Report Error!
ایک مرکب جو کہ المونیم سفوف ، زنک آکسائیڈ اور پیرافین پر مشتمل ہے ۔
67 ALUMINIUM SILICATES R

Report Error!
ایلو مینیم دلیکٹس ۔ معدنی اجزا کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے ۔یہ اجزا قدرتی اور مصنوعی دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ ان میں ایلو مینیم اور سیلیکون کا امتزاج آکسیجن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ ان میں clays ، زیولائٹس ، ابرق اور بہت سے دیگر اہم معدنی اجزا ہوتےہیں ۔
68 ALUMINIUM SULPHATE R

Report Error!
ایلو مینیم سلفیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا قلمی مادہ جو پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ آب پاشیدگی کے عمل پر تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اس کا مرکب فومائٹ آگ بجھانے کے آلے میں استعمال ہوتا ہے ۔ چمڑا رنگنے اور دیگر اشیاء رنگنے میں معاونت کرتا ہے ۔ سوڈیم بائی کار بونیٹ اور امونیم سلفیٹ کا آمیزہ بیکنگ پاوڈر کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے ۔
69 aluminium symbol the element wit atomic number 13 and relative atomic mass 26.98 which is in group 13 R
Phrase
Report Error!
ایلومینیم ، زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکٹران کی تعداد ۱۳ ہوتی ہے اور یہ عامل ہے ۔
70 ALUMINIZATION R
Noun
Report Error!
ایلو مینانا ۔

104 Search Results Found for 'ALU':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  [14]  15  16  17  18  19  20  
21  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ALU




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google