Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | ALUMINIUM R Noun Report Error! | المونیم ۔ ایک قسم کی ہلکی دھات جس کے برتن بنتے ہیں ۔ اس میں زنگ نہیں لگتا ۔ |
42 | ALUMINIUM R Noun Report Error! | ایک سفیدی مائل ہلکی دھات جِس کو زنگ نہیں لگتا ۔ |
43 | ALUMINIUM R Noun Report Error! | ايلومينِيَم ۔ |
44 | ALUMINIUM ACETATE R Noun Report Error! | ایلومینیم ایسیٹیٹ ۔ |
45 | ALUMINIUM ACETATE R
Report Error! | ایلو مینیم ، ایسی ٹیٹ ، ایک سفید نمک جو ایلو مینیم سلفیٹ اور لیڈ ایسی ٹیٹ کے محلول ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ واٹر پروفنگ اور فائر پرو فنگ کے کام آتا ہے ٹیکسٹائل انڈسڑی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |