Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ALUMINA, R
Report Error! | ایلو مینا ۔ سفید رنگ کا سفوف ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ اپنے مزاج میں دو تعاملہ ہے ۔ قدرتی حالت میں باکسائیت کی شکلیں ہیں ۔ الیکڑو لائسز کے ذریعے ایلومینیم کی کشید کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اسے ریگ مال اور عمل انگیز کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
32 | ALUMINATE R
Report Error! | (کيمِيا) ايلومينِيَٹ ۔ ايک نَمَک جِسے ايلومينِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ سے بَنايا جاتا ہے ۔ |
33 | aluminate an anion containing aluminium R Phrase Report Error! | ایلومینٹ ، ایلومنیم پر مشتمل آین آئن کو ایلومینٹ کہتے ہیں ۔ |
34 | ALUMINIC R Adjective Report Error! | ایلومینیم سے متعلق ۔ |
35 | ALUMINIDE R Noun Report Error! | الومینائیڈ ۔ |