Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | ALUMINOSIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں میں ایلومینم کے ذرات کی وجہ سے دانے بن جانا |
82 | ALUMINOTHERMIC REDUCTION R Noun Report Error! | ایلومینو تھرمک ریڈکشن ۔ |
83 | ALUMINOUS R
Report Error! | ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔ |
84 | ALUMINUM R
Report Error! | ایلو مینیم ۔ زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکڑان کی تعداد 13 ہوتی ہے ۔ یہ ایک ہلکی ، مضبوط ، چمکدار ، قیام پزیر اور عامل دھات ہے ۔ اس کا سفوف رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ اشعاعی توانائی کو منعکس کرتا ہے ۔ زمرد ، نیلم ، یاقوت اور لعل اس کے قیمتی مرکبات ہیں ۔ |
85 | ALUMINUM ACETATE R Noun Report Error! | ایلومینیم ہائیڈرو کسائیڈ اور ایسٹک ایسڈ کے باہمی عمل سے بنتا ہے |