| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | ALUM. STONE R Noun Report Error! | معد نی پھٹکڈی ،ایلم سٹون ۔ |
| 27 | ALUMANIUM BROMIDE, ALBR R
Report Error! | ایلو برومائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو پانی اور بہت سے نامیاتی محلولوں میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ ایلومینیم اور برومائیڈ کے تعامل سے بنتا اور ہائیڈ ریٹس پیدا کرتا ہے ۔ |
| 28 | ALUMIAN R Noun Report Error! | الومونیم کا ایک سفید سلفیٹ ۔ |
| 29 | ALUMINA R
Report Error! | الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔ |
| 30 | alumina an alternativ very common name for aluminium oxide ai2o3a white hard solid with a high melting point useful for a number of catalytic processes such as cracking R Phrase Report Error! | ایلومینا ، پاک مٹی ، ایک سفید سفوف پانی میں ناحل پذیرایلومینیم آکسائیڈ ہے اسے اس طریقہ سے ناپیدہ کیا جاتا ہے کہ کافی سطحی رقبہ مسامداء ہوتا ہے ، یہ آبی بخارات اور بعض گیسی مالیکیولوں کا انجذاب کرتا ہے ۔ |