Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ALULA, BASTARD WING R Noun Report Error! | (طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جِناحِ باطِل ۔ پَرِندے کے پَر کی اِبتِدا ميں اُگا ہُوا زائد پَروں کا گُچھا ۔ فالتُو کھَمبراٹ ۔ |
7 | ALUM R Verb Report Error! | پھٹکری سے تیار کرنا ۔ |
8 | ALUM R
Report Error! | ایلم ، پھٹکڑی ، ایلو مینیئم کے دو ہرے سلفیٹ اور الکلی دھاتوں کو ساتھ پانی کے 24 مالیکیول رکھنے والا مادہ پٹکڑی کہلاتا ہے ۔ |
9 | ALUM R Noun Report Error! | الم ۔ پھٹکڑی ۔ پوٹاشیم یا امونیم ایلومینیم سلفیٹ جیسےقابض وغیرہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10 | ALUM R Adjective Report Error! | پھٹکڑی پوٹاشیم سلفیٹ اور ایلومینیم سلفیٹ کا مرکب جو آٹھ طرفہ قلم کی صورت میں ہوتا ہے اس کا ذائقہ بڑا تلخ ہوتا ہے یہ چمڑے کو خشک کر کے سکیٹر دیتا ہے اور اسے سخت بنا دیتا ہے اس خاصیت کی بنا پر اسے چمڑے کی صنعت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |