Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | ALUMS R Noun Report Error! | وہ مُرکبات جِن میں دو نمک ہوتے ہیں ۔ |
97 | ALUNDIM R
Report Error! | ایلنڈم ۔ کورنڈم کی مصنوعی حالت ۔ اسے کیلکائینڈ باکسائیٹ کو برقی بھٹی میں پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے بہت زیادہ حرارت برداشت کرنے والی اینٹیں ، کھٹالیاں اور مفلز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
98 | ALUNDUM R Noun Report Error! | ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔ |
99 | ALUNITE R Noun Report Error! | (کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔ |
100 | ALUNITE . STONE R Noun Report Error! | معدنیپھکڈی، ایلو نائٹ ۔ |