| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | ALUNITE OF ALUM STONE R
Report Error! | ایلم سٹون ۔ معدنی پھٹکڑی ۔ اسے ایلو نائٹ بھی کہتے ہیں ۔ پوٹا شیم ، ایلو مینیم سلفیٹ اور ایلو مینیم ہائیڈ رو اکسائیڈ کا قدرتی مرکب جس سے پھٹکڑی حاصل کی جاتی ہے ۔ |
| 102 | ALUNOGEN R Noun Report Error! | الومینا کا پر آب سلفیٹ ۔ ایلو نوجن ۔ |
| 103 | alupent R Phrase Report Error! | ایلو پینٹ : دیکھئے آر سیپئر ینالین سلفیٹ ۔ |
| 104 | ALUTACEOUS R Adjective Report Error! | بناۓ ہوۓ چمڑے کی صفت یا رنگ کا ۔ |