| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 651 | ALCHOHOL R Noun Report Error! | نامیاتی مرکبات کے ہائڈرو کاربن مرکبات کے ہائڈروجن کو اگر ہائڈرو کیسل گروپ سے تبدیل کر دیا جائے تو نتیجے میں بننے والے مرکبات الکحل کہلاتے ہیں ۔ |
| 652 | ALCLAD R Noun Report Error! | ایلومینیم کی بھرت جو ہوائی جہاز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 653 | ALCOATE R Noun Report Error! | الکوحولیٹ کی مخفف شکل ۔ |
| 654 | ALCOCK CANAL R Noun Report Error! | سوراخ مہبل عورت کا تنا سل سوراخ |
| 655 | ALCOGEL R Noun Report Error! | الکوجل ۔ الکو سریش ۔ |