| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | AL-MUTA,AL R Noun, Adjective Report Error! | المُتعال ۔ سب سے بلند تر ۔ بلند و بالا ۔ اونچی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔ نہايت عظيم الشان ۔ |
| 212 | AL-MUTAKABBIR R Noun, Adjective Report Error! | بَڑائی اور بزُرگی والا ۔ بڑی شان والا ۔ عظمَت والا ۔ لاثانی ۔ بَڑی قُدرَت رکھنے والا ۔ |
| 213 | AL-MUZIL R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُذِلّ ۔ ذِلَّت دينے والا ۔ رُسوا کر نے والا ۔ مايُوس کرنے والا ۔ناپاک اِرادوں ميں ناکام کرنے والا ۔ بُرائی خَتَم کرنے والا ۔ |
| 214 | AL-NAFI R Noun, Adjective Report Error! | النافِع ۔ نفع پہنچانے والا ۔ فائدہ کرنے والا ۔ منافع دلانے والا ۔ کسی کے حق ميں بہتری کرنے والا ۔ |
| 215 | AL-QABIZ R Noun, Adjective Report Error! | القابض ۔ روزی تنگ کرنے والا ۔ رزق ميں تنگی کرنے والا ۔ رضا و جزا کا مالک ۔ رزق پر قبضہ رکھنے والا ۔ |