| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 916 | ALEXIA R Noun Report Error! | لفظی اندھا پن ۔ مریض لفظ کو دیکھ تو سکتا ہے مگر اس کے مفہوم سے ناآشنا رہتا ہے ۔ اگرچہ الفاظ لکھ اور بول سکتا ہے ۔ |
| 917 | ALEXIA R Noun Report Error! | لفظ کوری ۔ ایک ذہنی مرض ۔ الفاظ کو دیکھنے یا پڑھنے سے معزوری ۔ |
| 918 | ALEXIA R Noun Report Error! | (امراضِيات) لَفظ کوری ۔ ايک دِماغی خَلَل ۔ ناخوانی ۔ |
| 919 | ALEXIA ALG R Adjective Report Error! | لقط کورا ايزا ۔ درد ۔ تکليف ۔ |
| 920 | ALEXIN R Adjective Report Error! | الکسین ۔ متمم ۔ زہر کا تریاق ۔ بلڈ سیرم میں یہ مادہ پایا جاتا ہے ۔ یہ اینٹی سیرم کے ساتھ مل کر بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے ۔ |