| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3551 | ALTER RAIL R Noun Report Error! | قُربان گاہ کے سامنے والا جَنگلا ۔ جو گِرجے کی عِبادت گاہ کو دُوسرے حِصّے سے جُدا کَرتا ہے ۔ |
| 3552 | ALTER THE FINDING R
Report Error! | تجویز تبدیل کرنا ۔ رائے تبدیل کرنا ۔ کی ہوئی بات کو بدل دینا ۔ اپنی بات سے پھر جانا ۔ مشورہ بدل دینا ۔ |
| 3553 | ALTER-EGO R Noun Report Error! | ہمزاد ۔ یک جان دو قالب ۔ گہرا دوست ۔ |
| 3554 | ALTERABILITY R Noun Report Error! | تَغَيُر پَذيری ۔ بَدَلنے کی حالَت ۔ |
| 3555 | ALTERABLE R
Report Error! | تَغَيُر پَذير ۔ بَدَلنے کے قابِل ۔ مُمکِنُ البَدَل ۔ قابِلِ تَبديلی ۔ |