| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 351 | ALARM BELL R Noun Report Error! | وہ گھنٹی جو خطرے سے آگاہی کے لیے بجاتے ہیں ۔ خطرے کی گھنٹی ۔ |
| 352 | ALARM CANNON R Noun Report Error! | وہ بندوق یا توپ جو خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے داغی جاتی ہے ۔ |
| 353 | ALARM CLOCK R Noun Report Error! | جرس گھڑی ۔ جگانے والی گھڑی ۔ |
| 354 | ALARM GAUGE R Noun Report Error! | ایک آلہ جو بوائلر میں پانی کی کمی یا بھاپ کے خطرناک دباو سے آگاہ کرتا ہے ۔ |
| 355 | ALARM POST R Noun Report Error! | جوکھم پڑاو ۔ وہ جگہ جہاں خطرے کے وقت فوج کے سب سپاہی جمع ہو جائیں ۔ |