| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1771 | ALKALOID R Noun Report Error! | القَلی نُما ۔ قَليا ۔ قَلياسا ۔ نائيٹروجَن رَکھنے والی اساسی اشيا ۔ |
| 1772 | ALKALOIDAL R Adjective Report Error! | قَليا دار ۔ |
| 1773 | ALKALOIDS R Noun Report Error! | ایسے مادوں کا ایک گروپ جو نامیاتی اساس کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ |
| 1774 | ALKALOIDS R
Report Error! | الکلاائیڈز ۔ان سے مراد امائینز کا ایک گروپ ہے عام طور پر ایک پیچیدہ ڈھانچہ کھتے ہیں ۔ یہ بہت سے پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ اوپیم الکلائیڈ ۲۰ سے زیادہ امائینز پر پر مشتمل گروپ ہیں اور رال میں پائے جاتے ہیں ۔ فراوانی سے پائے جانے والے الکلائیڈ مارفین ہیں ۔ |
| 1775 | ALKALOMETRY R Noun Report Error! | الکلی پیمائی |