| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1696 |  ALKALAEMIA R
  Report Error! | قلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے  | 
| 1697 |  ALKALAMIDE R Noun Report Error! | امونیائی مرکب ۔ امونیا کا مرکب ۔ | 
| 1698 |  ALKALEMIA R Noun Report Error! | خون میں الکلی (کھاری پن) کا بڑھ جانا | 
| 1699 |  ALKALESCENCE R Noun Report Error! | کھاری پَن  ۔  قُلوِيَت ۔ کھاری ہونے کی صَلاحِيَت ۔ | 
| 1700 |  ALKALESCENG R Noun Report Error! | جزوی قلویت ۔ |