| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1066 | ALGOL R Noun Report Error! | الگول ۔ الگورتھمک لینگوئج کا مخفف ۔ پہلی با ضابطہ پروگرمنگ لینگوئج جو ۱۹۵۰ء کے آخر میں تیار کی گئی اور یورپ میں اس کا وسیع پیمانے پر استعمال ہو ۔ |
| 1067 | ALGOL R Adjective Report Error! | غو ل ۔ سائنسی مسا ئل کے حل کيلے کمپيو ٹر کی زبا ن کا پرو گرام ۔ |
| 1068 | algol abbr for algorithmic language R Phrase Report Error! | الگول ، یہ ایگور تھمک لینگوئج کا مخفف ہے ۔ |
| 1069 | ALGOLAGNIA R Adjective Report Error! | ایلگولیگنیا ۔ درد شہوی ۔ اذیت میں متبلا ہو کر یا اذیت دے کر جنسی لذت حاصل کرنا ۔ |
| 1070 | ALGOLAGNIA R Noun Report Error! | اپنے آپ یا دُوسروں کو اذیت پہنچا کر جِنسی لذَّت حاصِل کرنا ۔ مساکیت یا سادیت ۔ |