| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | BEAR R
Report Error! | سٹا کرنے والا ، سٹے باز ، وہ شخص جو غیر موجود مال کو کسی آیندہ تاریخ کے وعدے پر بیچتا ہے ، اس اُمید پر کہ اس درمیں میں سستا خرید کر دے سکے گا اور اس لیے قیمتوں کے بھوﺅ کو گرانے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
| 637 | BEAR R Verb Report Error! | سٹا کرنا ۔ لیجانا ۔ اٹھا کر لیجانا ۔ |
| 638 | BEAR R
Report Error! | ریچھ ۔ |
| 639 | BEAR R Noun Report Error! | ریچھ ، بھالو ، بدتمیز آدمی ، وعدے پر سودا کرنے والا ۔ |
| 640 | BEAR R Verb Report Error! | سنبھالنا ، سہنا ، دل میں رکھنا ، برداشت کرنا ، اپنے ذمے لانا ۔ |