| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1556 | BEER`S KNIFE R Noun Report Error! | ایک نازُک اوزار جِس میں تَکونہ بلیڈ لَگا ہوتا ہے ۔ آپریشَن میں کام آتا ہے |
| 1557 | BEES R Adjective Report Error! | بیز ۔ شہد کی مکھیاں ۔ روئیں دار ڈنگ رکھنے والے حشرات اجتماع پسند اور مفرد اجتماع پسند چھتہ بنا کر رہتی ہیں ۔ |
| 1558 | BEES R
Report Error! | شہد کی مکھیاں ۔ |
| 1559 | Bees are humming
R Phrase Report Error! | شہد کی مکھیاں گنگنا رہی ہیں
|
| 1560 | BEES HUM R
Report Error! | مکھیاں بھنبھناتی ہیں ۔ |