| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2836 | BENXYL CELLULOSE R
Report Error! | بینزائل سیلولوز ۔ سیلولوز کا بینزائل ایتھر ۔ الیکٹریکل انسولیٹنگ خصوصیات رکھتا ہے ۔ پلاسٹک میٹریل کی بنیاد بنایا جاتا ہے ۔ |
| 2837 | BENZAL CHLORIDE R Noun Report Error! | بنزیل کلورائیڈ ۔ |
| 2838 | BENZAL DEHYDE GREEN R Noun Report Error! | بنزیل ڈی ہائیڈ ہرا ۔ |
| 2839 | BENZAL DEHYDE, C7H6O9C6H5CHO R
Report Error! | بینزل ڈی ہائیڈ ۔ ایک بے رنگ چکنا مادہ جس کی بو بادام جیسی ہوتی ہے ۔ محلول کے طور پر رنگوں اور خوشبوﺅں میں فیہلنگ کے محلول اور ٹولن کے ریجنٹ کی تحویل کرتا ہے ۔ |
| 2840 | BENZAL DOXIM R Noun Report Error! | بنزیکڈو کسیم ۔ |