| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 656 |  BEAR BAITING R Noun Report Error! | پايَہ زَنجير ريچھ کی کُتّوں سے لَڑائی ۔ | 
| 657 |  BEAR BLACK R Adjective Report Error! | بیئر  بلیک  ۔  کالا  ریچھ   ۔  ہمالیہ  میں  پائے  جانے  والے  ریچھوں  کی  ایک  نوع   اس  کے  جسم  پر  گہرے  سیاہ  بال  ہوتے  ہیں  ۔  نچلا  ہونٹ  سفید  ہوتا  ہے   ۔  اور  اس  کے   سینے  پر  بھی  سفید  ہلال  نما  دھبہ  ہوتا  ہے   ۔ | 
| 658 |  BEAR BROWN R Adjective Report Error! | براون  بیئر   ۔  بھورا  ریچھ    یہ  بھی  ہمالیہ  کے  علاقے    میں  پایا  جاتا  ہے   اس  کے  بالوں  کا  رنگ  بھورا  ہوتا  ہے  ۔ | 
| 659 |  BEAR BY/- NEARBY R Adjective Report Error! | قریب ۔ متصل ۔ ہم جوار ۔ ہم سایہ ۔  | 
| 660 |  BEAR CAMPAIGA R Adjective Report Error! | سٹے  بازوں   کی  یلغار   ۔ |