| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2686 | BENEFIT R
Report Error! | فائدہ دینا ۔ |
| 2687 | BENEFIT R Noun Report Error! | نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ |
| 2688 | BENEFIT R Noun Report Error! | فائدہ ، احسان ، بخشش ، وہ کھیل یا تماشہ جس کی آمدنی کسی ادارے یا شخص کو دی جائے ۔ |
| 2689 | BENEFIT R Verb Report Error! | فائدہ حاصل کرنا ۔ فائدہ پہنچانا ۔ نفع بخش ہونا ۔ |
| 2690 | BENEFIT R
Report Error! | فائدہ نفع ۔ |