| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2021 | BEJAN R Noun Report Error! | تازہ وارد ۔ نو وارد ۔ |
| 2022 | BEJEL R Noun Report Error! | بَغَیر جَماع کا آتشَک ۔ آتشَک کی ایک قِسَم |
| 2023 | BEJEL R Noun Report Error! | دیرپا غیر مہلک آتشک جو مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں زیادہ تر بچوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا آغاز منہ سے ہوتا ہے پھر جلد پر آتا ہے جہاں سے یہ آسانی سے دوسروں تک پہنچ سکتا ہے ۔ یہ مہلک نہیں ہوتا اور پنسلین کے ذریعے اس کا علاج کیا جاتا ہے ۔ |
| 2024 | BEJESUIT R Verb Report Error! | لیسوعی بنانا ۔ |
| 2025 | BEJEWEL R Verb Report Error! | جواہرات جڑنا یا ان سے آراستہ کرنا ۔ چھڑکنا ۔ |