| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2676 | BENEFICIARY, INCOME R Noun, Verb Report Error! | جائیداد سے آمدن حاصل کرنے والا ۔ ورثہ میں سے اپنا حصّہ لینا ۔ |
| 2677 | BENEFICIARY, THIRD PARTY R Noun Report Error! | مفاد حاصل کرنے والا ایسا شخص جو معاہدہ میں فریق نہیں ہوتا ۔ لیکن یہ تیسرا شخص تکمیل معاہدہ میں مفاد رکھتا ہے ۔ |
| 2678 | BENEFICIATE R Verb Report Error! | خام اشیاء کی عمل کے ذریعہ کیمیاوی اور طبیعیاتی خاصیتوں کو بہتر بنانا ۔ |
| 2679 | BENEFICIATION R Noun Report Error! | خام دھات کو پگھلا کر صاف کرنا ۔ |
| 2680 | BENEFICIUM R Noun Report Error! | مفاد ۔ فائدہ منفعت ۔ ایسا کام کرنا جس میں پہلے اپنا فائدہ ہو ۔ |