| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1541 | BEER GARDEN R Noun Report Error! | وہ باغ جہاں بیئر پی جاتی ہے ۔ شراب خانہ سے متصل صحن جس میں بیئر پی جاتی ہے ۔ |
| 1542 | BEER HOUSE R Noun Report Error! | شراب خانہ ۔ بیئر خانہ ۔ بوزہ خانہ ۔ |
| 1543 | BEER IS UP R
Report Error! | بیر (شراب) کی تیزی جاتی رہی ۔ |
| 1544 | BEER MONEY R Noun Report Error! | نوکروں کو بیئر کے بجاۓ روپیہ کی شکل میں معاوضہ ۔ انعام جو خدمت گاروں اور مزدوروں کو بیئر پینے کے نام سے دیا جاتا ہے ۔ |
| 1545 | BEER VINGAR R Noun Report Error! | بیئر سے تیار کیا ہوا سرکہ ۔ |