Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | BLACK BREAD R Noun Report Error! | ایک قسم کی موٹے آٹے کی روٹی ۔ |
47 | BLACK BROWED R Adjective Report Error! | سیاہ بھووں والا ۔ افسردہ ۔ چیں بجبیں ہونے والا ۔ |
48 | BLACK BRYONY R Noun Report Error! | ایسے پودے جو برائیونی سے مشابہ ہوں مگر اس نوع کے نہ ہوں ۔ |
49 | BLACK BUCK R Adjective Report Error! | بلیک بک ۔ سیاہ ہرن ۔ ہندوستان میں پایا جانے والا چیتل یا ہرن تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ نر ہرن کے سینگ خمدار ہوتے ہیں ۔ |
50 | BLACK CALLA R Noun Report Error! | سُليمانی سَمَن ۔ عجالَہ ۔ سَدا بَہار بُوٹی ۔ |