Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | BLACK LEAD R
Report Error! | پنسل کا سرما ۔ گرینائٹ کاربن کی قدرتی قلمی قسم ۔ نرم خاکستری مائل سیاہ ٹھوس مادہ بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کرنے والی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
132 | black lead graphite R Phrase Report Error! | پنسل کا سرمہ ، گریفائٹ کاربن کی قدرتی قلمی قسم ، ایک نرم خاکی سیاہ ٹھوس پنسلوں یا زیادہ درجہ حرارت کی برداشت کی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
133 | BLACK LEG R Noun Report Error! | ہڑتال توڑنے والا ۔ ہڑتالی بھگوڑا ۔ دغاباز ۔ پودوں کو لگ جانے والا مرض ۔ مویشیوں کی ایک بیماری ۔ |
134 | BLACK LEG R Noun Report Error! | (بيطاری امراضِيات) سَياہ ٹانگ ۔ |
135 | BLACK LEG R Verb Report Error! | ہڑتالی مزدور کی جگہ پر کام کرنا ۔ |