Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | BLACK BOURCE R Noun Report Error! | زر کا کالا بازار ۔ |
42 | BLACK BOX R Noun Report Error! | بلیک باکس ۔ ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر کی اکائی جس کی اندرونی ساخت تونا معلوم ہو مگر بیرونی فنکشن ڈاکو منٹڈ ہوتا ہے ۔ |
43 | BLACK BOX R Noun Report Error! | سَياہ ڈِبَہ ۔ کوئی مَشينی حِصَہ عمُوماً بَرقِياتی آلَہ ۔ ہَوائی جَہاز ميں پَرواز کا ريکارڈ رَکھنے والَہ بَکس ۔ |
44 | BLACK BOX (ALSO FLIGHT ROARD) R Noun Report Error! | نصب شدہ ایک آ لہ جو ہر پر و ا ز کی مکمل تفصیلا ت محفو ظ کر تا ہے ۔ |
45 | BLACK BOX TESTING R Noun Report Error! | بلیک باکس ٹیسٹنگ ۔ سافٹ ویئر کی جانچ کا ایک اپ طرز عمل جس میں پڑتال کرنے والا شخص سافٹ ویئر کے ساتھ بلیک باکس کا برتاﺅ کرتا ہے ۔ اس جانچ پڑتال کا مرکز اس کے اندرونی ساخت یا سٹرکچر کی بجاۓ اس کی کارکردگی پر ہوتا ہے ۔ |