Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | BLACKSHIRT R Noun Report Error! | فاشستی جماعت کا کارکُن ۔ فاشستی جماعت سے تعلق رکھنے والا ۔ فاشستی شخص ۔ |
362 | BLACKSMITH R
Report Error! | لوہار آہن گر ۔ |
363 | BLACKSMITH R Noun Report Error! | لوہار ۔ حدّاد ۔ لوہے کا کام کرنے والا ۔ لوہے سے مُختَلِف چیزیں بنانے والا ۔ |
364 | BLACKSMITH'S TONGS R
Report Error! | سنسنی ۔ |
365 | BLACKTHORN R Noun Report Error! | ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس میں مُفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں ۔ |