Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | BLACK HEARTED R Adjective Report Error! | سَياہ دِل ۔ بَد باطَن ۔ بے رَحَم ۔ |
112 | BLACK HOLE R Noun Report Error! | بلیک ہول ۔ کمپیوٹر نیٹ ورک پر ایک پر اسرار جگہ جہاں پر پیغامات مثلا ای میل اور نیور آئٹمز کسی نقش پاکے بغیر ہی غائب ہو جاتی ہے ۔ یہ اصطلاح سٹیلٹر بلیک ہول سے اخذ کی گئی ہے جس کی اتنی زیادہ کشش ثقل کے میدان ہیں کہ روشنی بھی اس سے بچ نہیں پاتی اس اصطلاح کو باز اوقات ایسے پروجیکٹس کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں جن پر وقت تو کافی صرف ہوتا ہے مگر بظاہر کوئی مصنوعہ حاصل نہیں ہوپاتی ۔ |
113 | BLACK HOLE R Noun Report Error! | کال کوٹھری ۔ قید خانہ ۔ |
114 | BLACK HOLE R
Report Error! | فوجی قبضہ میں ۔ |
115 | BLACK HOLE R Noun Report Error! | روزنِ سَياہ ۔ |