Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | BLACKBOY R Noun Report Error! | ایک آسٹریلیائی درخت جِس کا تنا سخت اور سیّاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح ۔ |
312 | BLACKBUCK R Noun Report Error! | ایک چھوٹا ہِندوستانی ہِرن جِسکی پیٹھ سیّاہ اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔ |
313 | BLACKCAP R Noun Report Error! | ایک چھوٹی خوش آواز چِڑیا جِس کے نر کے سر پر سیّاہ چوٹی ہوتی ہے ۔ |
314 | BLACKCOCK R Noun, Adjective Report Error! | بھٹ تیتر کا نر ۔ تیتر ۔ ایک پَرِندہ نُما جانور ۔ تیتر کی ایک خاص نسل ۔ |
315 | BLACKCURRANT R Noun Report Error! | مویز ، عُرف عام میں منقّا ، کا پودا یا پھل ۔ |