Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | BLACKTHORN R Noun Report Error! | ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس میں مُفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں ۔ |
367 | BLACKTOP R Noun Report Error! | سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا ۔ سڑک بنانے والا میٹیریل ۔ سڑک پُختہ کرنے والی بجری ۔ |
368 | BLACKTOP R
Report Error! | سطح ڈھانپنا لک ڈالنا ۔ |
369 | BLACKTOPPED R
Report Error! | سطح ڈھانپا لک ڈالا ۔ |
370 | BLACKWATER FEVER R Noun Report Error! | ملیریا کی ایک قسم جو افریقہ وغیرہ میں پائی جاتی ہے اس میں مریض کے پیشاب کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ |