Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | BLACKFELLOW R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا قدیم قبائلی باشِندہ ۔ |
327 | BLACKFISH R Noun Report Error! | سیّاہ مچھلی مثلاً سرمئی ۔ سامن خصوصاً انڈے دینے کے وقت ۔ |
328 | BLACKFLY R Noun Report Error! | پودوں کو لگنے والی تیلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
329 | BLACKGUARD R Noun, Verb Report Error! | لفنگا ۔ بد معاملہ ۔ بے اصولا ۔ بدمعاش آدمی ۔ گندی ، فحش گالیاں دینا ۔ |
330 | BLACKGUARDISM R Noun Report Error! | بدمعاشی ۔ پاجی پن ۔ فحش گوئی ۔ |