| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 606 | BRASH WEANING R Noun Report Error! | اسہال فطام ، دودھ چھڑانے پر بچے کو لاحق ہونے والے شدید اسہال اور منہ پک جانا |
| 607 | BRASHY R Adjective Report Error! | ٹوٹا ہوا ۔ ٹکڑا ٹکڑا ۔ کمزور ۔ |
| 608 | BRASIER, BRAZIER R Noun Report Error! | کَسيرا ۔ پيتَل کا کام کَرنے والا ۔ |
| 609 | BRASQUE R Noun Report Error! | مٹی اور کوئلے کا چور جو بھٹی اور کھٹال میں لگایا جاتا ہے ۔ |
| 610 | BRASS
R
Report Error! | براس ( پیتل ) ۔ ایک بھرت جس کے اجزائے ترکیبی میں تقریباً 67 فیصد تانبہ اور 33 فیصد زنک ہوتا ہے ۔ ہار ڈویئر بنانے کے کام آتا ہے ۔ |