| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1391 | BREMSSTRAHLUNG R Noun Report Error! | برقناطیسی شُعائیں جو کِسی بار دار ذرّے کے نیوکلیس کے مقناطیسی میدان سے گُزرنے کے بعد اِسکے اسراع یا ابطا سے پیدا ہوتی ہیں ۔ |
| 1392 | BREMSSTRAINLUNG R Noun Report Error! | شُعاعوں کو توڑنا ۔ جب کوئی چارج شُدہ ذرہ کِسی ایٹمی مرکزے کے قریب سے گُزرتا ہے تو وہ اپنے راستہ سے ہٹ جاتا ہے اور شُعاعیں خارِج کرنے لگتا ہے ۔ |
| 1393 | BREN R Noun Report Error! | ایک قسم کی چھوٹی مشین گن ۔ |
| 1394 | BREN R Noun Report Error! | ایک ہلکی ، پھُرتیلی مار کرنے والی مشین گن ۔ |
| 1395 | Brenda tried to make advances toward him but he discouraged her
R Phrase Report Error! | برنڈا نے اس پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے اسے منہ نہ لگایا
|