| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | BREAST-HOOK R Noun Report Error! | لکڑی یا لوہے کا وہ ٹکڑا جو جہاز کی شہتیروں کو جوڑتا ہے ۔ |
| 1172 | BREAST-PLATE R Noun Report Error! | سینہ بند ۔ چار آئینہ ۔ کچھوے کے سینے کی ہڈی ۔ |
| 1173 | BREAST-PLOUGH R Noun Report Error! | گھاس کاٹنے کی ایک مشین جو سینے سے دھکیل کر چلائی جاتی ہے ۔ |
| 1174 | BREAST-PUMP R Noun Report Error! | سینے سے دودھ نکالنے کا ایک آلہ ۔ |
| 1175 | BREAST-SUMMER R Noun Report Error! | وہ شہتیر جو کسی کھڑکی یا دروازہ وغیرہ کے اوپر سہارے کے لیے لگاتے ہیں ۔ |