| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2486 | BROLGA R Noun Report Error! | ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے ۔ |
| 2487 | BROLLY R Noun Report Error! | دستی چھتری ۔ ہوا بازوں کی چھتری ۔ بارِش سے بچنے کے لیے چھتری ۔ |
| 2488 | BROM R Noun Report Error! | لمبی جھاڑو ۔ جھاڑو دینا ۔۔ صفائی کرنا ۔ |
| 2489 | BROMA R Noun Report Error! | وہ غذا جو چبا کر کھائی جاۓ ۔ چاکلیٹ سے بنی ہوئی کھانے کی چیز ۔ |
| 2490 | BROMAL R Noun Report Error! | ایک کیمیاوی برومین کا مرکب جو الکحل سے بنتا ہے ۔ |