| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2561 | BRONCHARCTIA R Noun Report Error! | قصبے کا تنگ ہو جانا ۔ |
| 2562 | BRONCHECTASIS R Greek Report Error! | تَمَدَّد ۔ شُعب ۔ بَرونکَیل نالیوں کا پھیلنا جو کِسی بیماری کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
| 2563 | bronchectasis R Phrase Report Error! | تمدد ۔ شعب : برونکیل نلیوں کا پھیلنا جو کسی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ تمباکو نوشی سے پرانی کھانسی ہو جاتی ہے جس سے ہوا کی نالیاں پھیل جاتی ہیں ۔ |
| 2564 | BRONCHI R Adjective, Greek Report Error! | قَصبی نالیاں ۔ شُعبات ۔ وہ نالیاں جِن میں ٹریکیا نِچلے سِرے پر مُنقَسَم ہوتی ہَیں |
| 2565 | BRONCHI R Noun Report Error! | شُعب الریہ ۔ قصبی نالیاں ۔ قصبہ الریہ کی شاخیں جو پھیپھڑوں میں جاتی ہے ۔ |