| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2736 | BRONCOGRASS R Noun Report Error! | جنگلی گھاس ۔ بحیرہ روم کے خطے کی قد آور گھاس ۔ |
| 2737 | BRONCOPNEUMONIA R Adjective, Greek Report Error! | نَمُونیہ کی ایک قِسَم ۔ پھیپھڑوں کی مُختَلِف حِصّے آپَس میں مِل جاتے ہَیں لیکِن لوبَر تَقسیم نَہیں ہوتی |
| 2738 | bronsted acid a chemical species that is a proton donor conjugate base R Phrase Report Error! | برانسٹڈ تیزاب ، ہر وہ کیمیائی شہ جو پروٹان دیتی ہے یا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ |
| 2739 | bronsted base a chemical species that is a proton accepton R Phrase Report Error! | برانسٹڈ اساس ، ہر وہ کیمیائی شے جو قبول کرتی ہے یا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ |
| 2740 | BRONTEON R Noun Report Error! | قدیم رومی اور یونانی تھیٹر میں آواز کی نقالی کا ایک طریقہ ۔ |