| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1386 | BREK FEDER R
Report Error! | بریسٹ پَمپ ۔ کَمزور بَچّوں کو دُودھ پِلانے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک شیشے کی نَلی جِس پر ایک طَرَف نِپَّل اور دُوسری طَرَف ایک رَبَڑ کا پَمپ لَگا ہوتا ہے |
| 1387 | BREKEKEKEX R Noun Report Error! | مینڈک کی ٹرٹراہٹ کی نقل ۔ |
| 1388 | BRELOQUE R Noun Report Error! | کلائی گھڑی کی آرائشی زنجیر ۔ |
| 1389 | BREME R Adjective Report Error! | ناخوشگوار ۔ طوفانی ۔ متلاطم ۔ |
| 1390 | BREMSSTRAHLUNG R
Report Error! | بریم سٹرالنگ ۔ جرمن زبان میں اس کے معنی بریک ریڈی ایشن کے ہیں ۔ جب ایک الیکٹران ایک مثبت بار نیو کلیئس سے ٹکراتا ہے تو ایکسرے خارج ہوتی ہے ۔ اس کے نیتجے میں کائنیٹک انرجی براہ راست الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |