| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 231 | BRAG R
Report Error! | ڈینگ مارنا ۔ |
| 232 | BRAGG,S LAW R Noun Report Error! | ایک کُلیہ جِس سے یہ معلُوم ہوتا ہے کہ کوئی قلم کی حالات میں ایکس ریز کو زیادہ سے زیادہ شِدَّت کے ساتھ مُنعکس کرے گا ۔ |
| 233 | BRAGG,S METHOD R Noun Report Error! | ایکسریز کے ذریعے قلموں کی ساخت کا مُطالعہ کرنے کا طریقہ ۔ |
| 234 | BRAGG,SEQUATION R
Report Error! | بریگ کی مساوات ۔ جب ایکسرے کی رو جس کی طول موج ہو کسی قلمی سطح سے ٹکرائے تو منعکس ہونے والی شعاع کی شدت زیادہ سے زیادہ واقع ہوتی ہے ۔ ڈی اس فاصلہ کو ظاہر کرتا ہے جو قلم میں ایٹموں یا آیونز کی تہوں کو علیحدہ کرتا ہے ۔ صفر زاویہ وقوع کا تکلمہ اور این کا عدد مکمل ہوتا ہے ۔ |
| 235 | BRAGGADOCIO R Noun Report Error! | لاف زَن ۔ گَپی ۔ بَکواسی ۔ |