Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | JUNIOR COLLEGE R Noun Report Error! | جونيئر کالِج ۔ ہائی سکُول کی تَعليم کے بَعد دو سالَہ تَعليمی اِدارَہ ۔ |
552 | JUNIOR COMMON ROOM R Noun Report Error! | برٹش کالج کا وہ کامن روم جو انڈر گریجویشن کے لیے مخصوص ہو ۔ |
553 | JUNIOR HIGH SCHOOL R Noun Report Error! | جُونيئر ہائی سکُول ۔ ايک دَرميانی يا اِنٹَر ميڈِيَٹ سکُول ۔ |
554 | JUNIOR LEVIRATE R Noun Report Error! | وہ رسم جس کے مطابق چھوٹا بھائی اپنے سے بڑے متوفی بھائی ( جو فوت ہو چکا ہو ) کی بیوی سے شادی کرتا ہے ۔ |
555 | JUNIOR LIBRARY R Noun Report Error! | بچوں کی لائبریری ۔بچوں کاکتب خانہ ۔ |