| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 601 | JUNK FOOD R Noun Report Error! | ہَلکی خوراک ۔ محدُود غِذائيَت کی مُختَلِف اغذِيَہ جو ہَلکے ناشتے ميں اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 602 | JUNK HOOK R Noun Report Error! | وہ کیلی جس میں وہیل کا بھیجا لگاتے ہیں ۔
|
| 603 | JUNK JEWELRY R Noun Report Error! | سستے زیورات جن میں نقلی ہیرے جڑے ہوتے ہیں |
| 604 | JUNK MAIL R Noun Report Error! | تیسرے درجے کی وہ ڈاک جس پر مکتوب الیہ کا براہ راست پتہ نہیں لکھا گیا ہو ۔ بلکہ اس کی بجائے علامتیں استعمال کی گئی ہوں |
| 605 | JUNK MAIL R Noun Report Error! | وہ خطوط جو مشتہرین لوگوں کو بھیجتے ہیں ۔ |