| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 721 | JURY COMMISSION R Noun Report Error! | سرکاری افسروں کی وہ کمیٹی ۔جو جیوری کی تشکیل کے ماہرین اور با صلاحیت قانون دانں کیفہرست مرتب کرتی ہے۔ |
| 722 | JURY LEG R Noun Report Error! | لکڑی کا پاﺅں ۔ عارضی پیر ۔ |
| 723 | JURY LESS R Adjective Report Error! | جیوری کے بغیر ۔ |
| 724 | JURY MAN R Noun Report Error! | جیوری کا رکن ۔ جیوری کی حیثیت سے کام کرنے والا ۔ |
| 725 | JURY OF ANNOYANCE R Noun Report Error! | وہ جیوری جو اذیت دینے والی حرکتوں کی رپورٹ دینے کے لیے مقرر کی جاۓ ۔ |