Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | JUGENDSTIL R Noun Report Error! | اواخر اُنیسویں صدی میں جرمنی کا ایک آرائشی طرز ۔ |
227 | JUGER R Noun Report Error! | قدیم روم میں زمین کی ایک پیمائش یا رقبہ جو ۲۸۸۰۰(اٹھائیس ہزار آٹھ سو) ؛مربع فٹ؛ یا ۶۲۲ (چھ سو بائیس) ایکڑ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
228 | JUGFUL R Noun Report Error! | جَگ بھَر ۔ صُراحی بھَر ۔ جَگ کو بھَرنے کی کافی مِقدار ۔ |
229 | JUGGED HARE R Noun Report Error! | مَٹّی کے بَرتَن ميں دَم پُخت خَرگوش کا قُليَہ ۔ |
230 | JUGGERNANT R Noun Report Error! | ہندو دیو مالا) جگن ناتھ ۔کرشن ۔ جگن ناتھ کا مندر جو پوری(اڑیسہ) میں ہے ۔ |