Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | JUDGMENT NOTE R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہنڈی جس کے مطابق قرض دینےوالا اپنی مرض کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے ۔ |
132 | JUDGMENT NOTE R Adjective Report Error! | قانونی دستاویز جو قرض کو تسلیم کرتی ہو ۔ |
133 | JUDGMENT PROOF R Adjective Report Error! | ایسے آدمی سے متعلق جس کے پاس قرض کی ادائیگی کے لیے کوئی جائیداد نہ ہو ۔ |
134 | JUDGMENT RATE R Noun Report Error! | بیمہ کی وہ شرح جو مقررہ شرح کی بجائے پارٹی کی مرضی کے مطابق ہو ۔ |
135 | JUDGMENT ROLL R Noun Report Error! | وہ عدالتی رجسٹر جس میں کسی مقدمہ کی کاروائی لکھی جائے ۔ |