Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | JUDGE ADVOCATE R Noun Report Error! | (عسکَری) قانُونی مَشير ۔ اسٹاف افسَر جو کوٹ مارشَل کے سامنے مُقَدمات کی پيروی کے لِيے مُقَرَّر کِيا جائے ۔ جَج ايڈوکيٹ ۔ |
77 | JUDGE ADVOCATE GENERAL R Noun Report Error! | (عسکری) نگران قانونی افسر ۔ |
78 | Judge between them in the light of what has been revealed by God, and do not follow their whims, and beware of them lest they lead you away from the guidance sent down to you by God. If they turn away, then know that God is sure to punish them for some of R Holy Quranic Report Error! | اور (ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو (حکم) خدا نے نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق ان میں فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ کسی حکم سے جو خدا نے تم پر نازل فرمایا ہے یہ کہیں تم کو بہکانہ دیں اگر یہ نہ مانیں تو جان لو کہ خدا چاہتا ہے کہ ان کے بعض گناہوں کے سبب ان پر مصیبت نازل کرے اور اکثر لوگ تو نافرمان ہیں |
79 | JUDGE BY APPEARANCES R Verb Report Error! | ظاہری شکل و صورت سے اندازہ لگانا ۔ |
80 | JUDGE DELEGATE R Noun Report Error! | جج جسے خصوصی اختیارات حاصل ہوں ۔ |