| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | middle lamella R Phrase Report Error! | وسطی فلس : پودوں کے مربوط خلیوں کے مابین وہ غیر منظّم پرت جو دو پرتوں کو باہم جوڑے رکھتی ہے ۔ |
| 637 | MIDDLE LIFE R Noun Report Error! | ادھیڑ عمر ۔ متوسط عمر ۔ متوسط طبقوں کی زندگی ۔ |
| 638 | MIDDLE LINE R Noun Report Error! | (بحری) جہاز کی وسطی لکیر ۔ |
| 639 | MIDDLE LOW GERMAN R Noun Report Error! | وسطی ادنیٰ جَرمَن ۔ ۱۱۰۰ سے ۱۵۰۰ تک کی زُبان |
| 640 | MIDDLE MAN R Noun Report Error! | دلال ۔ مال تیار کرنے والے اور خریدار کے درمیان واسطہ ۔ بچولیہ ۔ ثالث ۔ کمیشن ایجنٹ ۔ |