| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 196 | MICROCODE R Noun Report Error! | مائیکرو کوڈ ۔ ایک انتہائی نچلے لیول کا کوڈ جو پروسیسر کے آپریٹ کرنے بارے آگاہ کرتا ہے ۔ |
| 197 | MICROCOMPUTER R Noun Report Error! | خرد کمپیوٹر ۔ خرد حاسب ۔ جس میں خرد عامل مائیکرو پرسیسر لگا ہوتا ہے ۔ |
| 198 | MICROCOMPUTER R Noun Report Error! | مائیکرو کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو سنگل چپ پروسیسر پر بنا ہو ۔ |
| 199 | MICROCOON R Adjective Report Error! | مائیکروکون ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹی آنت کولون ۔ |
| 200 | MICROCOPY R Noun Report Error! | خُرد نَقَل ۔ مَطبُوعہ صَفحے ۔ خُرد نَقَل بنانا |