| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 406 | MICROPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | مائیکرو ٹیری گیڈا ۔ ابتدائی پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ شش پائے پروانے اور تیتریاں ۔ منہ کے اجزا بھرپور ہوتے ہیں ۔ پروں کا پھیلاو عام طور پر ۶ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔ |
| 407 | MICROPUBLISHING R Adjective Report Error! | خردہ مواد کی طباعت ۔ |
| 408 | MICROPUS R Verb Report Error! | ٹانگ کا غیر قدرتی طور پر چھوٹا رہ جانا ۔ |
| 409 | MICROPYLAR R Adjective Report Error! | ثُقبہ بیضہ کا یا اِس کے مُتعَلِق |
| 410 | MICROPYLAR R Adjective Report Error! | (نباتیات ) ثقیہ تخمک سے متعلق ۔ (حیوانیات ) ثقیہ بیضہ ۔ |