| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 471 | MICROSPORON R Noun Report Error! | جلد اور بالوں کے امراض کا موجب بننے والا جرثومہ |
| 472 | MICROSPORUM R
Report Error! | مائیکرو سیورم ۔ سماروغ کا ایک جنس ۔ طفیلی ۔ آدمی اور حیوانات کی کیراٹین والی بافتوں میں رہتا ہے ۔ رنگ کا ورم سبب ۔ |
| 473 | MICROSPORUM R Noun Report Error! | نوع ازفنجائی ۔ |
| 474 | MICROSTATE R
Report Error! | مائیکروسٹیٹ ۔ اس سے مراد ان تمام ممکنہ انتظامات کی حالت جس میں ایک سسٹم کے ذرات کی مجموعی توانائی تمام ذرات میں مساوی طور پر تقسیم ہو سکے ۔ ان ممکنہ انتظامات میں سے ہر ایک کو مائیکروسٹیٹ کہلاتا ہے ۔ |
| 475 | microstate R Phrase Report Error! | مائیکروسٹیٹ : ساکن میکانیات کا ایک تصور ۔ |